منہ پر چمگادڑ بیٹھنے سے 11 سالہ بچہ ریبیز کا شکار ہو کر جاں بحق

اونٹاریو: کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 11 سالہ بچہ چمگادڑ سے ممکنہ رابطے کے بعد ریبیز (ہائڈروفوبیا) کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گیا، حالانکہ اس کے جسم پر کاٹنے یا خراش کا کوئی واضح نشان موجود نہیں تھا۔ کینیڈین میڈیکل ایسوسی ایشن جرنل میں شائع ہونے […]
وینزویلا میں زلزلے کے بعد آسمان سرخ، ماہرین نے اصل وجہ بتا دی

کاراکاس: وینزویلا میں حالیہ تباہ کن زلزلوں کے بعد آسمان کے اچانک سرخ رنگ میں تبدیل ہونے کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جس کے بعد مختلف قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔ رائٹرز کے مطابق یہ منظر ایسے وقت دیکھنے میں آیا جب ملک میں زلزلوں کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور […]
کیتن اگروال قتل کیس: سیا گوئل اور چیتن چوہدری کی قتل سے قبل کی ویڈیو سامنے آگئی

نئی دہلی: بھارت میں کیتن اگروال قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں مرکزی ملزمان سیا گوئل اور چیتن چوہدری کی قتل سے قبل کی مبینہ ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کو ایک نئی ویڈیو ملی ہے، جس میں سیا گوئل اور […]
کیتن اگروال قتل کیس: سیا گوئل نے ایک کروڑ روپے بوائے فرینڈ کو دیے، پولیس کے نئے انکشافات

بھارت میں زیرِ تفتیش کیتن اگروال قتل کیس میں پولیس نے مزید اہم انکشافات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمہ سیا گوئل نے مبینہ طور پر منگیتر کیتن اگروال سے شاپنگ کے بہانے ایک کروڑ روپے حاصل کیے اور وہ رقم اپنے مبینہ بوائے فرینڈ چیتن چوہدری کو منتقل کر دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس […]
پانچ شادیاں کر کے لاکھوں روپے لوٹنے والی شاطر دلہن گرفتار، حیران کن انکشافات سامنے آگئے

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں شادی کے نام پر فراڈ کرنے والی ایک 27 سالہ خاتون کو پولیس نے گرفتار کر لیا، جس پر الزام ہے کہ اس نے مختلف افراد سے پانچ شادیاں کر کے لاکھوں روپے ہتھیائے اور بعد ازاں فرار ہو جاتی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزمہ کی شناخت وجرامنی […]
فرانس میں اسکائی ڈائیونگ طیارہ گر کر تباہ، 11 افراد ہلاک

فرانس کے شمال مشرقی علاقے میں اسکائی ڈائیونگ کے لیے استعمال ہونے والا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق حادثہ اتوار کو شمال مشرقی فرانس کے قصبے ٹومبلین میں پیش آیا، جہاں اسکائی ڈائیونگ کے سفر پر جانے […]
ایرانی ریال کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، خریداروں کی لائنیں لگ گئیں

پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قیمت میں اچانک نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مستقبل میں مزید اضافے کی توقع پر خریداروں کی بڑی تعداد مارکیٹ کا رخ کر رہی ہے۔ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ 60 روزہ امن معاہدے کی خبروں کے بعد ایرانی کرنسی کی مانگ […]
ایران کا جوہری مراکز کے معائنے سے صاف انکار

تہران: ایران نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کو نشانہ بننے والی اپنی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے (NPT) کے رکن ملک کے طور پر بین الاقوامی ضوابط اور شفاف طریقہ […]
دہی کے پیکٹ سے مردہ چوہا برآمد، شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

Telangana کے شہر Warangal میں دہی کے ایک پیکٹ سے مردہ چوہا برآمد ہونے کے بعد شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورنگل کے علاقے ایس آر آر تھوٹا کے قریب واقع ایک کریانہ دکان سے ایک شہری نے دہی کا پیکٹ خریدا۔ جب وہ گھر پہنچا اور استعمال […]
ایران سے براہ راست مذاکرات جاری، کامیاب معاہدے کی امید ہے: امریکی نائب صدر

JD Vance نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات جاری ہیں اور کامیاب معاہدے کے امکانات روشن ہیں۔ امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں امریکی نائب صدر نے کہا کہ ایران میں ہمارے کچھ اچھے تعلقات ہیں، اسی وجہ سے کامیاب مذاکرات ہونے جا رہے ہیں۔ انہوں […]