برطانیہ میں ایٹمی پاور پلانٹ کے قریب جنگل میں آگ بھڑک اٹھی

برطانیہ میں ایک ایٹمی پاور پلانٹ کے قریب جنگل میں آگ لگنے کے بعد فائر بریگیڈ اور ہنگامی امدادی اداروں نے فوری کارروائی شروع کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ پلانٹ کے اطراف جنگلاتی علاقے میں بھڑکی، جس کے بعد متعدد فائر فائٹرز اور امدادی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ […]

چین نے پاکستان کو غربت کے خاتمے کے لیے تعاون کی پیشکش کر دی

چین نے پاکستان میں غربت کے خاتمے اور سماجی و معاشی ترقی کے لیے تعاون بڑھانے کی پیشکش کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق چین نے غربت میں کمی، دیہی ترقی، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور عوام کی فلاح کے منصوبوں میں پاکستان کے ساتھ شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ […]

امریکا دھونس اور وعدہ خلافی کی قیمت چکائے گا، ایران کا سخت انتباہ

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا اور واشنگٹن کو دھونس جمانے اور وعدہ خلافی کی قیمت چکانا ہوگی۔ محمد باقر قالیباف نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (X) پر اپنے بیان […]

آیت اللہ علی خامنہ ای کون تھے؟ ایران کے رہبر معظم اور ان کے بااثر خاندان پر ایک نظر

آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای ایران کے دوسرے رہبر معظم تھے، جنہوں نے تقریباً 36 برس تک ملک کی اعلیٰ ترین مذہبی اور سیاسی قیادت سنبھالی۔ وہ ایران میں ولایتِ فقیہ کے منصب پر فائز رہے اور ریاستی امور، مسلح افواج اور اہم پالیسی فیصلوں میں مرکزی کردار ادا کرتے رہے۔ آیت اللہ […]

ٹرمپ کی مداخلت رنگ لے آئی، فیفا نے امریکی اسٹرائیکر فلورین بالوگن کی معطلی مؤخر کر دی

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ایک غیرمعمولی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی درخواست کے بعد عالمی فٹبال تنظیم فیفا نے امریکی اسٹرائیکر فلورین بالوگن کی ایک میچ کی معطلی پر فوری عمل درآمد ایک سال کے لیے مؤخر کر دیا، جس کے بعد وہ بیلجیئم کے خلاف پری کوارٹر […]

بھارت: چند گھنٹوں کی ریکارڈ بارش نے ممبئی کو ڈبو دیا، نظامِ زندگی مفلوج

بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے دارالحکومت ممبئی میں چند گھنٹوں کے دوران ہونے والی ریکارڈ موسلا دھار بارش نے شہر کو شدید متاثر کر دیا، جس کے باعث معمولاتِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں 12 گھنٹوں کے دوران 260 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی، جس سے […]

ایران اور قطر کے درمیان بحری تجارت 5 ماہ بعد بحال، کارگو سروس دوبارہ شروع

ایران اور قطر کے درمیان پانچ ماہ کے وقفے کے بعد بحری تجارت دوبارہ بحال ہو گئی، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کارگو سروس بھی دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی دیربندرگاہ اور قطر کی الرویس بندرگاہ کے درمیان کارگو سروس بحال کر دی گئی ہے، […]

بھارتی وزیراعظم مودی کا ایرانی سپریم لیڈر کی آخری رسومات میں شرکت سے انکار، سفارتی پالیسی پر سوالات

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے ایرانی سپریم لیڈر کی آخری رسومات میں شرکت سے انکار کے بعد بھارت کے اندرونِ ملک اور بین الاقوامی سطح پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم مودی کو آخری رسومات میں شرکت کی دعوت دی تھی، تاہم انہوں نے […]

ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

لندن: ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ ویمن ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 40 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر […]

وینزویلا زلزلہ: تقریباً تمام سرکاری اہلکار جاں بحق، صدر روڈریگز کا انکشاف

کاراکاس: وینزویلا کے عبوری صدر روڈریگز نے کہا ہے کہ حالیہ تباہ کن زلزلوں میں لاگوئیرا کے تقریباً تمام سرکاری اہلکار جان کی بازی ہار گئے، جبکہ ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 2,595 تک پہنچ گئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر روڈریگز نے بتایا کہ لاگوئیرا زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر […]