محرم الحرام کے چاند سے متعلق اہم پیش رفت، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

Central Ruet-e-Hilal Committee کا محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے اہم اجلاس جاری ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اجلاس کی صدارت Maulana Abdul Khabir Azad کر رہے ہیں جبکہ اجلاس میں کمیٹی اراکین کے علاوہ محکمہ موسمیات کے نمائندگان بھی شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں چاند دیکھنے کا […]

آبنائے ہرمز پر ہماری تلوار ہمیشہ لٹکتی رہے گی، عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ Abbas Araghchi نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اب پہلے کی طرح نہیں رہے گا اور ایران کی تلوار ہمیشہ اس اہم بحری گزرگاہ پر لٹکتی رہے گی۔ ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ جب بھی ضرورت پڑی ایرانی مسلح افواج آبنائے ہرمز میں داخل ہوں […]

بھارت کے جوہری ذخیرے میں خطرناک اضافہ، وارہیڈز کی تعداد برطانیہ کے برابر

India کے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے میں تیزی سے اضافے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے بعد بھارت ایٹمی وارہیڈز کی تعداد کے لحاظ سے United Kingdom کے برابر پہنچ گیا ہے۔ برطانوی اخبار “دی ٹیلی گراف” کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے گزشتہ ایک سال کے دوران 10 نئے ایٹمی وارہیڈز تیار کیے، […]

ایران پر آج بڑے حملے کا امکان، ٹرمپ کا اہم اعلان

امریکی صدر Donald Trump نے اعلان کیا ہے کہ امریکا آج رات ایران پر انتہائی شدید حملہ کرنے جا رہا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم Truth Social پر جاری بیان میں دعویٰ کیا کہ ایرانی بحریہ، فضائیہ، ریڈار سسٹمز اور اینٹی ایئرکرافٹ دفاعی صلاحیتیں تقریباً ختم ہو چکی ہیں۔ انہوں نے […]

ٹرمپ کی ایران کو دھمکی، مذاکرات میں وقت ضائع کرنے کا الزام

امریکی صدر Donald Trump نے ایران پر مذاکرات میں غیر ضروری تاخیر کا الزام عائد کرتے ہوئے سخت دھمکی دے دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم Truth Social پر جاری بیان میں کہا کہ ایران نے ایک ایسے معاہدے کے لیے مذاکرات میں بہت زیادہ وقت ضائع کیا جو اس کے اپنے […]

رشوت نہ دینے پر ڈاکٹر کی مبینہ غفلت، بچی کی جوڑی گئی ہڈی دوبارہ ٹوٹنے کا انکشاف

بھارت میں ایک افسوسناک واقعے میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ رشوت نہ دینے پر ایک ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے باعث کم عمر بچی کی پہلے سے جوڑی گئی ٹانگ کی ہڈی دوبارہ ٹوٹ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں پیش آیا، جہاں 14 […]

ٹرمپ کا میڈیا پر پھر برس پڑے، سی این این رپورٹر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر میڈیا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سی این این کے صحافی پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ایک پریس بریفنگ کے دوران روسی تحقیقات اور ممکنہ فردِ جرم سے متعلق سوال پر صدر ٹرمپ غصے میں […]

لبنان پر حملے نہ رکے تو امریکا سے مذاکرات ختم کر دیں گے، ایران

ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو امریکا کے ساتھ جاری مذاکرات روک دیے جائیں گے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر Mohammad Bagher Ghalibaf نے لبنانی اسپیکر Nabih Berri سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ ایران اور لبنان کے تعلقات مضبوط اور ناقابلِ شکست ہیں۔ ایرانی اسپیکر کا […]

اسحاق ڈار اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی اہم ملاقات

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ Marco Rubio سے اہم ملاقات کی، جس میں خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے Ishaq Dar نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر […]

اقوام متحدہ نے صہیونی ریاست اسرائیل کو ’’بلیک لسٹ‘‘ کر دیا!

اقوام متحدہ نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ مبینہ جنسی تشدد کے واقعات پر اسرائیلی جیل سروس کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام ان شکایات کے بعد سامنے آیا جن میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی اور جنسی تشدد کے الزامات عائد کیے […]