وینزویلا میں زلزلے کے بعد آسمان سرخ، ماہرین نے اصل وجہ بتا دی

کاراکاس: وینزویلا میں حالیہ تباہ کن زلزلوں کے بعد آسمان کے اچانک سرخ رنگ میں تبدیل ہونے کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جس کے بعد مختلف قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔ رائٹرز کے مطابق یہ منظر ایسے وقت دیکھنے میں آیا جب ملک میں زلزلوں کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور […]
ابرار احمد ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر، ورون چکرورتھی کو پیچھے چھوڑ دیا

دبئی: پاکستان کے اسپنر ابرار احمد نے آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی 20 انٹرنیشنل بولرز رینکنگ میں شاندار ترقی کرتے ہوئے بھارت کے ورون چکرورتھی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ابرار احمد 736 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر پہنچ گئے […]
کیتن اگروال قتل کیس: سیا گوئل اور چیتن چوہدری کی قتل سے قبل کی ویڈیو سامنے آگئی

نئی دہلی: بھارت میں کیتن اگروال قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں مرکزی ملزمان سیا گوئل اور چیتن چوہدری کی قتل سے قبل کی مبینہ ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کو ایک نئی ویڈیو ملی ہے، جس میں سیا گوئل اور […]
جعلی اور غیر معیاری دوا کی تصدیق کیسے کریں؟ ڈریپ نے آسان طریقہ بتا دیا

پاکستان میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خاتمے کے لیے فارما ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت ادویات کی تصدیق اب بارکوڈ کے ذریعے ممکن ہوگی۔ ڈریپ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں انسانی اور ویٹرنری ادویات بنانے والی تمام فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے لیے دوا […]
ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریجو وینزویلا کے زلزلے میں اہلخانہ سے محروم

ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریجو وینزویلا میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں اپنی اہلیہ اور دو بچوں سے محروم ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق 38 سالہ لوکاس ٹریجو کی اہلیہ یانینا مارانیلا اور ان کے دونوں بچے، ہارون اور آئینہوا، 74 گھنٹوں تک جاری رہنے والے سرچ آپریشن کے بعد ملبے سے مردہ حالت […]
فرانس میں اسکائی ڈائیونگ طیارہ گر کر تباہ، 11 افراد ہلاک

فرانس کے شمال مشرقی علاقے میں اسکائی ڈائیونگ کے لیے استعمال ہونے والا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق حادثہ اتوار کو شمال مشرقی فرانس کے قصبے ٹومبلین میں پیش آیا، جہاں اسکائی ڈائیونگ کے سفر پر جانے […]
کراچی: دہشتگرد حملے میں شہید رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین ہوگی

کراچی میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے پاکستان رینجرز (سندھ) کے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، جس میں اعلیٰ سول و عسکری حکام، شہداء کے اہل خانہ اور دیگر معززین نے شرکت کی۔ حکام کے مطابق دہشتگرد حملے کو ناکام بنانے کی کارروائی کے دوران رینجرز کے جوان شہید ہوئے۔ نماز […]
ایرانی ریال کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، خریداروں کی لائنیں لگ گئیں

پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قیمت میں اچانک نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مستقبل میں مزید اضافے کی توقع پر خریداروں کی بڑی تعداد مارکیٹ کا رخ کر رہی ہے۔ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ 60 روزہ امن معاہدے کی خبروں کے بعد ایرانی کرنسی کی مانگ […]
پرو ہاکی لیگ میں بھارت نے پاکستان کو 4-3 سے شکست دے دی

پرو ہاکی لیگ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔ لندن میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم نے ابتدا ہی سے کھیل پر اپنی گرفت مضبوط رکھی اور پاکستان کو 4-3 سے ہرا دیا۔ پاکستان کی جانب سے پہلا گول پہلے […]
ایران کا جوہری مراکز کے معائنے سے صاف انکار

تہران: ایران نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کو نشانہ بننے والی اپنی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے (NPT) کے رکن ملک کے طور پر بین الاقوامی ضوابط اور شفاف طریقہ […]