پی ایس ایل 11 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں آج حیدرآباد کنگزمین اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے

پاکستان سپر لیگ 11 کے فائنل تک رسائی کی دوڑ میں آج اہم معرکہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں دوسرے ایلیمنیٹر میں حیدرآباد کنگزمین اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ یہ فیصلہ کن مقابلہ دونوں ٹیموں کے لیے “کرو یا مرو” کی حیثیت رکھتا ہے، کیونکہ کامیابی حاصل کرنے […]
تہران میں مشتبہ ڈرون سرگرمیوں کے بعد ایران کا فضائی دفاعی نظام متحرک

ایران کے دارالحکومت تہران میں مشتبہ جاسوس ڈرونز کی پروازوں کی اطلاعات کے بعد ملکی فضائی دفاعی نظام کو فعال کر دیا گیا، جبکہ مختلف علاقوں میں دفاعی کارروائیوں کی آوازیں سنائی دی گئیں۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران کے متعدد حصوں میں فضائی نگرانی سخت کر دی گئی اور دفاعی نظام نے مشتبہ […]
دو روزہ کمی کے بعد ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ

ملک بھر میں دو روز تک کمی کے رجحان کے بعد سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں خریداروں کی توجہ دوبارہ بڑھ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 400 […]
اے آئی بوٹس کے ذریعے سائبر حملوں میں خطرناک اضافہ، نئی رپورٹ میں تشویشناک انکشاف

یک نئی عالمی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے چلنے والے بوٹس کے ذریعے ہونے والے سائبر حملوں میں انتہائی تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس نے ڈیجیٹل سیکیورٹی کے حوالے سے نئے خدشات پیدا کر دیے ہیں۔ سائبر سیکیورٹی کمپنی تھیلیز کی 2026 کی ’بیڈ بوٹ […]
کرپٹو شعبے میں پاکستان کی نمایاں پیشرفت، بلال بن ثاقب نے بھارت اور اسرائیل سے آگے ہونے کا دعویٰ کر دیا

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے کرپٹو کرنسی بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان نے کرپٹو کرنسی کے میدان میں نمایاں ترقی کرتے ہوئے بھارت اور اسرائیل جیسے ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بلال بن ثاقب کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر […]
ٹریفک جام سے نجات کی جانب بڑا قدم، نیویارک میں الیکٹرک ایئر ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز

شہری ٹریفک کے بڑھتے مسائل کے درمیان الیکٹرک ایئر ٹیکسی نے سفری سہولت کے ایک نئے دور کی امید پیدا کر دی ہے، جہاں طویل اور مصروف زمینی راستوں کو چند منٹوں میں طے کرنا ممکن ہو سکتا ہے۔ نیویارک میں جدید الیکٹرک فلائنگ ٹیکسی کا کامیاب تجربہ کیا گیا، جس کے دوران اس جدید […]
یورپی سرمایہ کاری بینک کی پاکستان کے لیے 160 ملین یورو امداد، سندھ میں گھروں کی تعمیر نو اور کراچی کے پانی منصوبے شامل

یورپی سرمایہ کاری بینک (EIB) نے پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 160 ملین یورو مالی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی اور شہری بنیادی سہولیات میں بہتری لانا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اس پیکیج میں سندھ کے سیلاب متاثرین کے لیے […]