سانحہ بلدیہ کی کوریج کے 48 گھنٹے، کورٹ رپورٹر کی ڈائری کا دردناک باب

سانحہ بلدیہ کراچی کی تاریخ کے اُن المناک واقعات میں شامل ہے جس کی یاد آج بھی صحافیوں، متاثرہ خاندانوں اور شہریوں کے ذہنوں میں تازہ ہے۔ ایک کورٹ رپورٹر نے اس ہولناک سانحے کی کوریج کے دوران گزرنے والے 48 گھنٹوں کی داستان بیان کرتے ہوئے کئی چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ رپورٹر […]

ٹرمپ کی ایران کو دھمکی، مذاکرات میں وقت ضائع کرنے کا الزام

امریکی صدر Donald Trump نے ایران پر مذاکرات میں غیر ضروری تاخیر کا الزام عائد کرتے ہوئے سخت دھمکی دے دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم Truth Social پر جاری بیان میں کہا کہ ایران نے ایک ایسے معاہدے کے لیے مذاکرات میں بہت زیادہ وقت ضائع کیا جو اس کے اپنے […]

پاکستان میں ایڈز کیسز بڑھنے پر 5 اقسام کی سرنجوں پر پابندی عائد

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی ایڈز کے کیسز میں اضافے کے بعد حکومت نے 5 اقسام کی سرنجوں کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر صحت نے بتایا کہ تونسہ اور اسلام آباد میں ایڈز […]

پاسپورٹ شہریوں کی دہلیز تک پہنچانے کیلیے جدید نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

شہریوں کو پاسپورٹ بروقت اور محفوظ انداز میں ان کی دہلیز تک پہنچانے کیلیے جدید ترسیلی نظام فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت ہیڈکوارٹر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں نجی کورئیر سروس کے وفد نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 1.15 فیصد اضافے کے بعد 94.15 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) کی قیمت میں 1.06 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت […]

حسن علی نے ٹی 20 کرکٹ میں راشد خان کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی نے ٹی 20 کرکٹ میں افغانستان کے اسٹار اسپنر راشد خان کا اہم ریکارڈ توڑ دیا۔ حسن علی نے لیسٹر شائر کے خلاف وائٹلٹی بلاسٹ میچ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار وکٹیں حاصل کیں اور ٹی 20 کرکٹ میں 350 وکٹوں کا سنگ میل عبور کر […]

جوابی کارروائی کے بعد ایران کا اسرائیل کے خلاف فوجی کارروائیاں روکنے کا اعلان

ایران نے اسرائیل کے خلاف فوجی کارروائیاں روکنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹرز نے اپنے بیان میں کہا کہ تہران نے جنوبی لبنان اور ضاحیہ پر اسرائیلی حملوں کا بھرپور جواب دیا اور ایرانی فوج نے اسرائیل کو “عبرتناک سبق” سکھایا ہے۔ ترجمان کے مطابق ایران نے فی الحال […]

گلگت بلتستان الیکشن: 17 نشستوں کے نتائج جاری، پیپلز پارٹی سب سے آگے

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے 24 میں سے 17 حلقوں کے سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں، جن کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔ سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے 7 نشستوں پر کامیابی حاصل کی جبکہ 5 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) نے 4 […]

ہوا سے پانی بنانے والی انقلابی مشین تیار، روزانہ 1000 لیٹر صاف پانی حاصل کرنے کا دعویٰ

امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسی انقلابی مشین تیار کی ہے جو سولر پینلز کی طرز پر ہوا سے براہِ راست پینے کا صاف پانی حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا یونیورسٹی کے کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ سائنسدان عمر یاغی کی قیادت میں تیار کی گئی یہ […]

کراچی میں دل کے مریضوں میں خطرناک اضافہ، شہر ’ہارٹ ڈیزیز ہاٹ اسپاٹ‘ بننے لگا

کراچی میں دل کے امراض میں تشویشناک حد تک اضافہ سامنے آیا ہے اور شہر قائد کو اب تیزی سے “دل کے مریضوں کا شہر” قرار دیا جا رہا ہے۔ ٹیبہ ہارٹ انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 2025 کے دوران شہر میں 74 ہزار سے زائد افراد دل کے دورے کا شکار ہوئے، […]