ایف بی آر سے بینک اکاؤنٹ منجمد کرنے کا اختیار واپس لینے کا مطالبہ

کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر ریحان حنیف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا اختیار واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ بجٹ 2026-27 کے لیے تجاویز پیش کرتے ہوئے ریحان حنیف نے کہا کہ پاکستان کی معاشی مضبوطی کے لیے برآمدات کا فروغ انتہائی ضروری ہے، کیونکہ […]
رشوت نہ دینے پر ڈاکٹر کی مبینہ غفلت، بچی کی جوڑی گئی ہڈی دوبارہ ٹوٹنے کا انکشاف

بھارت میں ایک افسوسناک واقعے میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ رشوت نہ دینے پر ایک ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے باعث کم عمر بچی کی پہلے سے جوڑی گئی ٹانگ کی ہڈی دوبارہ ٹوٹ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں پیش آیا، جہاں 14 […]
محکمہ موسمیات نے 8 سے 12 جون تک ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں 8 سے 12 جون تک شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات اور سیالکوٹ سمیت کئی شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے، جبکہ کراچی میں بھی […]
یونس خان ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ بن سکتے ہیں، سرفراز احمد کی تبدیلی کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ موجودہ ہیڈ کوچ سرفراز احمد کے عہدے میں تبدیلی متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال اپریل میں ٹیسٹ ٹیم کی کوچنگ سنبھالنے والے سرفراز احمد کی […]
اے آئی چیٹ بوٹ انسٹاگرام ہیکرز کا نیا ہتھیار بن گیا، صارفین الرٹ
میٹا کا اے آئی سپورٹ چیٹ بوٹ سائبر مجرموں کے لیے نیا ہتھیار بن گیا، جس کے ذریعے انسٹاگرام اکاؤنٹس ہیک کیے جانے کے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ میٹا کے اے آئی سپورٹ اسسٹنٹ میں موجود خامی کو […]
گردے کی بیماری کی 6 خطرناک علامات، ماہرین نے اہم انتباہ جاری کردیا

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ گردوں کی بیماری کی ابتدائی علامات کو نظر انداز کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ بروقت تشخیص نہ ہونے کی صورت میں یہ مسئلہ سنگین شکل اختیار کر سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق گردے انسانی جسم میں خون صاف کرنے، فاضل مادوں کو خارج کرنے اور جسم […]
پیٹرولیم ڈیلرز کا حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

پیٹرولیم ڈیلرز نے کمیشن میں اضافے کے مطالبے پر حکومت کو دو دن کی مہلت دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو ملک بھر میں پیٹرول پمپس کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز کے چیف ایڈوائزر ملک خدا بخش نے کہا ہے کہ موجودہ کمیشن […]
شاداب خان اب بولر نہیں، بیٹنگ آل راؤنڈر ہیں: مائیک ہیسن

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے شاداب خان کے کردار سے متعلق اہم بیان دیتے ہوئے انہیں بیٹنگ آل راؤنڈر قرار دے دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مائیک ہیسن نے کہا کہ شاداب خان اب اسپیشلسٹ بولر نہیں رہے بلکہ وہ ایک بیٹنگ آل راؤنڈر کے طور پر ٹیم […]
ٹرمپ کا میڈیا پر پھر برس پڑے، سی این این رپورٹر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر میڈیا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سی این این کے صحافی پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ایک پریس بریفنگ کے دوران روسی تحقیقات اور ممکنہ فردِ جرم سے متعلق سوال پر صدر ٹرمپ غصے میں […]
سندھ میں کالج داخلوں کا عمل آسان، طلبہ اب آن لائن اپلائی کرسکیں گے

محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے طلبہ کے لیے کالجز میں داخلے کا عمل مزید آسان بناتے ہوئے آن لائن ایڈمیشن سسٹم کو بہتر کر دیا ہے، جس کے ذریعے طلبہ گھر بیٹھے درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق کالجز میں داخلوں کے لیے قائم کیا گیا آن لائن ویب پورٹل […]