آیت اللہ علی خامنہ ای کون تھے؟ ایران کے رہبر معظم اور ان کے بااثر خاندان پر ایک نظر

آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای ایران کے دوسرے رہبر معظم تھے، جنہوں نے تقریباً 36 برس تک ملک کی اعلیٰ ترین مذہبی اور سیاسی قیادت سنبھالی۔ وہ ایران میں ولایتِ فقیہ کے منصب پر فائز رہے اور ریاستی امور، مسلح افواج اور اہم پالیسی فیصلوں میں مرکزی کردار ادا کرتے رہے۔ آیت اللہ […]
موجودہ نظام کے تحت نہ ملک چل رہا ہے نہ چل سکتا ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ نظام کے تحت نہ ملک صحیح انداز میں چل رہا ہے اور نہ ہی اسے مؤثر طریقے سے چلایا جا سکتا ہے۔ اے آر وائی نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ […]
ٹرمپ کی مداخلت رنگ لے آئی، فیفا نے امریکی اسٹرائیکر فلورین بالوگن کی معطلی مؤخر کر دی

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ایک غیرمعمولی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی درخواست کے بعد عالمی فٹبال تنظیم فیفا نے امریکی اسٹرائیکر فلورین بالوگن کی ایک میچ کی معطلی پر فوری عمل درآمد ایک سال کے لیے مؤخر کر دیا، جس کے بعد وہ بیلجیئم کے خلاف پری کوارٹر […]
سائنس دان پہلی بار مکمل مصنوعی خلیہ بنانے میں کامیاب، حیاتیاتی تحقیق میں تاریخی پیش رفت

امریکا کے سائنس دانوں نے تاریخ میں پہلی بار مکمل طور پر غیر جاندار کیمیائی اجزا سے ایک مصنوعی خلیہ (Artificial Cell) تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی، جو زندگی کے بنیادی حیاتیاتی افعال انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس پیش رفت کو حیاتیاتی انجینئرنگ کے میدان میں ایک تاریخی سنگِ میل قرار […]
بھارت: چند گھنٹوں کی ریکارڈ بارش نے ممبئی کو ڈبو دیا، نظامِ زندگی مفلوج

بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے دارالحکومت ممبئی میں چند گھنٹوں کے دوران ہونے والی ریکارڈ موسلا دھار بارش نے شہر کو شدید متاثر کر دیا، جس کے باعث معمولاتِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں 12 گھنٹوں کے دوران 260 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی، جس سے […]
خیبرپختونخوا: دوستوں نے تلخ کلامی پر 17 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا

مردان: خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں تلخ کلامی کے بعد دو دوستوں نے مبینہ طور پر اپنے ہی 17 سالہ دوست کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ مردان کے علاقے قاضی آباد میں پیش آیا، جہاں 17 سالہ حارث اپنے دو دوستوں کے ساتھ مزدوری کے لیے گیا تھا۔ پولیس کا […]
ایران اور قطر کے درمیان بحری تجارت 5 ماہ بعد بحال، کارگو سروس دوبارہ شروع

ایران اور قطر کے درمیان پانچ ماہ کے وقفے کے بعد بحری تجارت دوبارہ بحال ہو گئی، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کارگو سروس بھی دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی دیربندرگاہ اور قطر کی الرویس بندرگاہ کے درمیان کارگو سروس بحال کر دی گئی ہے، […]
پاکستان نے ایک اور ایل این جی کارگو خرید لیا، ٹوٹل انرجیز کی کم ترین بولی کامیاب

پاکستان نے توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایک اور ایل این جی (LNG) کارگو خرید لیا ہے، جس کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر کے ذریعے بولیاں طلب کی گئی تھیں۔ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (PLL) کے مطابق 10 سے 11 جولائی کے دوران ایل این جی کارگو کی خریداری کے لیے ٹینڈر […]
پاکستان میں روزانہ 675 نومولود بچوں کی اموات، ڈبلیو ایچ او نے تشویش کا اظہار

پاکستان میں نومولود اور پانچ سال سے کم عمر بچوں کی اموات کی بلند شرح پر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے، جبکہ ماہرین نے ماں اور بچے کی صحت سے متعلق سہولیات بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان میں روزانہ اوسطاً 675 نومولود […]
ایپل کے 5 نئے آئی فون ماڈلز کی تفصیلات سامنے آگئیں، فولڈ ایبل آئی فون بھی منصوبے میں شامل

ایپل نے سال 2027 تک آئی فون کی نئی لائن اپ سے متعلق اہم منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے، جس کے تحت کمپنی پانچ نئے آئی فون ماڈلز متعارف کرانے اور فولڈ ایبل آئی فون کی تیاری بڑھانے پر کام کر رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل نے اپنے سپلائرز کو […]