پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے اور چاندی کے نرخوں میں نمایاں گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔ صرافہ مارکیٹ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی اونس 68 ڈالر کمی ہوئی، جس کے بعد عالمی سطح پر سونا 4480 ڈالر فی اونس تک آ […]

نشے کے عادی نوجوان کی موبائل ٹاور پر چڑھ کر عجیب مطالبہ

بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں ایک نوجوان نے موبائل ٹاور پر چڑھ کر عجیب و غریب مطالبہ کر دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ضلع پرکاسم میں پیش آیا جہاں ہنومانتھو نامی نوجوان اچانک ایک موبائل فون ٹاور پر چڑھ […]

فخر زمان اور صائم ایوب آسٹریلیا سیریز سے باہر، پی سی بی نے اپ ڈیٹ جاری کر دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ فخر زمان اور صائم ایوب انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں کھلاڑی اس وقت انجری سے صحت یابی کے عمل سے گزر […]

ناروے کے اخبار میں مودی کا متنازع کارٹون شائع، عالمی سطح پر بحث چھڑ گئی

ناروے کے ایک معروف اخبار میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا متنازع کارٹون شائع ہونے کے بعد عالمی سطح پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ناروے کے اخبار نے اپنی اشاعت میں مودی کو سانپ کا کھیل دکھانے والے کردار کے انداز میں پیش کیا، جس کے بعد سوشل میڈیا اور مختلف […]

مودی نے جارجیا میلونی کو ’میلوڈی‘ ٹافی کا دلچسپ تحفہ دے دیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کو ایک دلچسپ تحفہ دے کر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی، جس کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں نریندر مودی انہیں “میلوڈی” ٹافی کا […]

سان ڈیاگو مسجد حملہ: امین عبداللہ نے نمازیوں کو بچاتے ہوئے جان قربان کر دی

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں واقع ایک اسلامی مرکز پر حملے کے دوران سیکیورٹی گارڈ امین عبداللہ نے نمازیوں کی جان بچاتے ہوئے اپنی جان قربان کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 18 مئی کی صبح دو مسلح نوجوانوں نے اسلامک سینٹر میں داخل ہونے کی کوشش کی اور فائرنگ […]

روس نے ایٹمی ہتھیاروں کی منتقلی کی فوجی مشقوں کی ویڈیو جاری کر دی

روس نے ایٹمی ہتھیاروں کی منتقلی اور جنگی تیاریوں سے متعلق بڑے پیمانے پر ہونے والی فوجی مشقوں کی ویڈیو جاری کر دی ہے، جس میں جدید میزائل سسٹمز اور ایٹمی وار ہیڈز کی تنصیب کا مظاہرہ کیا گیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق روس اور بیلاروس کے درمیان مشترکہ تین روزہ ایٹمی مشقیں جاری […]

بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار

بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر آنکھوں کے عارضے کا شکار ہو گئے ہیں، جس کے باعث انہوں نے اہم مقدمات کی فوری پیروی سے معذرت کر لی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بیرسٹر سلمان صفدر نے علاج اور طبی معائنے کے لیے بیرون ملک جانے کی ضرورت […]

کراچی: پولیس کسٹڈی میں مبینہ تشدد سے بزرگ شہری جاں بحق

کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے میں پولیس حراست کے دوران ایک بزرگ شہری کی ہلاکت کے معاملے نے تشویش پیدا کر دی ہے، جبکہ اہلخانہ نے پولیس پر تشدد کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ اہلخانہ کے مطابق متوفی محمد تنویر کو پولیس نے حراست میں لینے کے بعد تھانے منتقل کیا جہاں […]

پیوٹن دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، 240 ارب ڈالر کی تجارت مقامی کرنسی میں ہوگی

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن دو روزہ سرکاری دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے، جہاں ان کا استقبال چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کیا۔ کریملن کے مطابق صدر پیوٹن اپنے دورے کے دوران چینی صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات کریں گے، جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت اور توانائی کے شعبے میں […]