جیکب آباد میں پسند کی شادی پر گاؤں نذرِ آتش، درجنوں گھر جلا دیے گئے

جیکب آباد میں پسند کی شادی کے تنازع نے سنگین رخ اختیار کر لیا، جہاں مسلح افراد کے حملے میں ایک گاؤں کے درجنوں گھروں کو آگ لگا دی گئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی، جس کے بعد […]

انمول پنکی کے بعد حیدرآباد میں امبرین عرف گڈی بھی گرفتار

حیدرآباد میں منشیات کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران پولیس نے ایک اہم آپریشن میں مبینہ منشیات فروش امبرین عرف گڈی کو گرفتار کر لیا، جس پر تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے کا الزام ہے۔ پولیس کے مطابق ٹاسک فورس نے ہٹڑی تھانے کی حدود علی آباد کالونی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے […]

پاکستان کی سی فوڈ برآمدات پہلی بار 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں

وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کی سی فوڈ برآمدات نے پہلی بار 50 کروڑ ڈالر کی تاریخی حد عبور کر لی ہے، جو ملکی فشریز سیکٹر کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دی جا رہی ہے۔ وزیر بحری امور کے مطابق حکومت نے مالی سال کے لیے […]

پلمونری ایمبولزم کیا ہے؟ خون جمنے سے پیدا ہونے والی خطرناک اور جان لیوا بیماری

پلمونری ایمبولزم ایک خطرناک طبی حالت ہے جو اس وقت پیدا ہوتی ہے جب پھیپھڑوں کی شریانوں میں خون کا لوتھڑا (clot) پھنس کر خون کی روانی کو روک دیتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق یہ بیماری فوری تشخیص نہ ہونے کی صورت میں جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق پھیپھڑے […]

اسٹیٹ بینک کا عید الاضحیٰ پر اے ٹی ایم ٹرانزیکشنز سے متعلق اہم اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اے ٹی ایم ٹرانزیکشنز اور ڈیجیٹل ادائیگیوں سے متعلق اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق عید کے دوران ملک بھر میں ’گو کیش لیس‘ مہم کو مزید وسعت دی جا رہی ہے، جس کا مقصد عوام کو نقد رقم کے بجائے […]

پاکستان ویمنز نے زمبابوے کو ٹی 20 سیریز میں بھی کلین سوئپ کر دیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف تین میچوں کی ٹی 20 سیریز میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے آخری میچ میں بڑی کامیابی حاصل کر کے سیریز میں وائٹ واش مکمل کر لیا۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جارحانہ […]

انمول عرف پنکی کیس: سابق شوہروں اور بھائیوں کے ممکنہ فرار کے خدشے پر پولیس حرکت میں آگئی

منشیات کیس میں گرفتار انمول عرف پنکی کے قریبی اہل خانہ اور سابق شوہروں کے ممکنہ بیرون ملک فرار کے خدشات کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق تفتیشی حکام نے ملزمہ کے دو سابق شوہروں اور دو بھائیوں کے نام سفری نگرانی کی فہرست […]

انمول عرف پنکی کی گرفتاری کی تفصیلات سامنے آگئیں، کراچی آپریشن میں حراست کا انکشاف

ڈرگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کی گرفتاری سے متعلق گردش کرنے والی مختلف خبروں کے بعد حکام نے باضابطہ طور پر کارروائی کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی کے مطابق انمول عرف پنکی کو 12 مئی کو کراچی میں ایک خفیہ آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا، جس […]

چین سے واپسی پر ٹرمپ برہم، صحافی کے سوال پر سخت ردعمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے دورے سے واپسی کے دوران میڈیا سے گفتگو میں ایک صحافی کے سوال پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ رپورٹس کے مطابق پرواز کے دوران ایک صحافی نے ایران سے متعلق امریکی پالیسی اور حالیہ صورتحال پر سوال کیا، جس پر صدر ٹرمپ […]

آبنائے ہرمز کے قریب بھارتی بحری جہاز حادثے کا شکار، خطے میں بحری سلامتی پر سوالات

آبنائے ہرمز کے قریب ایک بھارتی بحری جہاز کے تباہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد خطے میں بحری سلامتی اور تجارتی راستوں کے تحفظ سے متعلق خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب جانے والا بھارتی پرچم بردار جہاز ایک حملے یا […]