حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں اضافہ کر دیا، عالمی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو نہ مل سکا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں اضافہ کر دیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں 6 روپے 57 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد […]
پانچ شادیاں کر کے لاکھوں روپے لوٹنے والی شاطر دلہن گرفتار، حیران کن انکشافات سامنے آگئے

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں شادی کے نام پر فراڈ کرنے والی ایک 27 سالہ خاتون کو پولیس نے گرفتار کر لیا، جس پر الزام ہے کہ اس نے مختلف افراد سے پانچ شادیاں کر کے لاکھوں روپے ہتھیائے اور بعد ازاں فرار ہو جاتی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزمہ کی شناخت وجرامنی […]
ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریجو وینزویلا کے زلزلے میں اہلخانہ سے محروم

ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریجو وینزویلا میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں اپنی اہلیہ اور دو بچوں سے محروم ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق 38 سالہ لوکاس ٹریجو کی اہلیہ یانینا مارانیلا اور ان کے دونوں بچے، ہارون اور آئینہوا، 74 گھنٹوں تک جاری رہنے والے سرچ آپریشن کے بعد ملبے سے مردہ حالت […]
فرانس میں اسکائی ڈائیونگ طیارہ گر کر تباہ، 11 افراد ہلاک

فرانس کے شمال مشرقی علاقے میں اسکائی ڈائیونگ کے لیے استعمال ہونے والا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق حادثہ اتوار کو شمال مشرقی فرانس کے قصبے ٹومبلین میں پیش آیا، جہاں اسکائی ڈائیونگ کے سفر پر جانے […]
کراچی: دہشتگرد حملے میں شہید رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین ہوگی

کراچی میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے پاکستان رینجرز (سندھ) کے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، جس میں اعلیٰ سول و عسکری حکام، شہداء کے اہل خانہ اور دیگر معززین نے شرکت کی۔ حکام کے مطابق دہشتگرد حملے کو ناکام بنانے کی کارروائی کے دوران رینجرز کے جوان شہید ہوئے۔ نماز […]
ایرانی ریال کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، خریداروں کی لائنیں لگ گئیں

پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قیمت میں اچانک نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مستقبل میں مزید اضافے کی توقع پر خریداروں کی بڑی تعداد مارکیٹ کا رخ کر رہی ہے۔ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ 60 روزہ امن معاہدے کی خبروں کے بعد ایرانی کرنسی کی مانگ […]
پرو ہاکی لیگ میں بھارت نے پاکستان کو 4-3 سے شکست دے دی

پرو ہاکی لیگ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔ لندن میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم نے ابتدا ہی سے کھیل پر اپنی گرفت مضبوط رکھی اور پاکستان کو 4-3 سے ہرا دیا۔ پاکستان کی جانب سے پہلا گول پہلے […]
ایران کا جوہری مراکز کے معائنے سے صاف انکار

تہران: ایران نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کو نشانہ بننے والی اپنی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے (NPT) کے رکن ملک کے طور پر بین الاقوامی ضوابط اور شفاف طریقہ […]
بیرونِ ملک جانے سے پہلے ملازمت کی تصدیق لازمی کریں، ہزاروں نوکریاں آن لائن دستیاب

Bureau of Emigration and Overseas Employment نے بیرونِ ملک روزگار کے خواہش مند پاکستانیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملازمت کی پیشکش قبول کرنے اور سفر سے قبل اس کی قانونی حیثیت کی لازمی تصدیق کریں۔ بیورو کی ویب سائٹ پر مختلف ممالک میں موجود ہزاروں خالی آسامیاں دستیاب ہیں، جہاں امیدوار نہ صرف […]
دہی کے پیکٹ سے مردہ چوہا برآمد، شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

Telangana کے شہر Warangal میں دہی کے ایک پیکٹ سے مردہ چوہا برآمد ہونے کے بعد شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورنگل کے علاقے ایس آر آر تھوٹا کے قریب واقع ایک کریانہ دکان سے ایک شہری نے دہی کا پیکٹ خریدا۔ جب وہ گھر پہنچا اور استعمال […]