چین نے پاکستان کو غربت کے خاتمے کے لیے تعاون کی پیشکش کر دی

چین نے پاکستان میں غربت کے خاتمے اور سماجی و معاشی ترقی کے لیے تعاون بڑھانے کی پیشکش کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق چین نے غربت میں کمی، دیہی ترقی، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور عوام کی فلاح کے منصوبوں میں پاکستان کے ساتھ شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ […]
موبائل پر مسلسل اسکرولنگ دماغی صحت کے لیے خطرہ، ماہرین نے اہم وارننگ جاری کر دی

ویب ڈیسک: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موبائل فون پر مسلسل اسکرولنگ نہ صرف وقت کا ضیاع ہے بلکہ یہ دماغی صحت، توجہ اور یادداشت پر بھی منفی اثرات مرتب کر سکتی ہے۔ تحقیقی رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو اس انداز میں ڈیزائن کیا جاتا ہے کہ صارف زیادہ سے زیادہ […]
کے ٹو ایئرویز حادثہ: تحقیقات کے لیے 4 دفاتر بیورو آف ایئر سیفٹی انویسٹی گیشن کے حوالے

کراچی: کارگو طیارہ حادثے کی تحقیقات کے سلسلے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کے ٹو ایئرویز کے چار سیل شدہ دفاتر بیورو آف ایئر سیفٹی انویسٹی گیشن (BASI) کے حوالے کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ شب طیارے کے لاپتا ہونے کی اطلاع کے بعد سی اے اے نے فوری […]
پی سی بی کا جدید اقدام، نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹرو مین 3 بولنگ مشین نصب

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کی تربیت کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اہم پیش رفت کرتے ہوئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں جدید ترین ٹرو مین 3 (TrueMan 3) بولنگ مشین نصب کر دی ہے۔ پی سی بی کے مطابق یہ جدید مشین بیٹرز کو […]
آیت اللہ علی خامنہ ای کون تھے؟ ایران کے رہبر معظم اور ان کے بااثر خاندان پر ایک نظر

آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای ایران کے دوسرے رہبر معظم تھے، جنہوں نے تقریباً 36 برس تک ملک کی اعلیٰ ترین مذہبی اور سیاسی قیادت سنبھالی۔ وہ ایران میں ولایتِ فقیہ کے منصب پر فائز رہے اور ریاستی امور، مسلح افواج اور اہم پالیسی فیصلوں میں مرکزی کردار ادا کرتے رہے۔ آیت اللہ […]
موجودہ نظام کے تحت نہ ملک چل رہا ہے نہ چل سکتا ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ نظام کے تحت نہ ملک صحیح انداز میں چل رہا ہے اور نہ ہی اسے مؤثر طریقے سے چلایا جا سکتا ہے۔ اے آر وائی نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ […]
ٹرمپ کی مداخلت رنگ لے آئی، فیفا نے امریکی اسٹرائیکر فلورین بالوگن کی معطلی مؤخر کر دی

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ایک غیرمعمولی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی درخواست کے بعد عالمی فٹبال تنظیم فیفا نے امریکی اسٹرائیکر فلورین بالوگن کی ایک میچ کی معطلی پر فوری عمل درآمد ایک سال کے لیے مؤخر کر دیا، جس کے بعد وہ بیلجیئم کے خلاف پری کوارٹر […]
سائنس دان پہلی بار مکمل مصنوعی خلیہ بنانے میں کامیاب، حیاتیاتی تحقیق میں تاریخی پیش رفت

امریکا کے سائنس دانوں نے تاریخ میں پہلی بار مکمل طور پر غیر جاندار کیمیائی اجزا سے ایک مصنوعی خلیہ (Artificial Cell) تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی، جو زندگی کے بنیادی حیاتیاتی افعال انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس پیش رفت کو حیاتیاتی انجینئرنگ کے میدان میں ایک تاریخی سنگِ میل قرار […]
بھارت: چند گھنٹوں کی ریکارڈ بارش نے ممبئی کو ڈبو دیا، نظامِ زندگی مفلوج

بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے دارالحکومت ممبئی میں چند گھنٹوں کے دوران ہونے والی ریکارڈ موسلا دھار بارش نے شہر کو شدید متاثر کر دیا، جس کے باعث معمولاتِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں 12 گھنٹوں کے دوران 260 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی، جس سے […]
ایران اور قطر کے درمیان بحری تجارت 5 ماہ بعد بحال، کارگو سروس دوبارہ شروع

ایران اور قطر کے درمیان پانچ ماہ کے وقفے کے بعد بحری تجارت دوبارہ بحال ہو گئی، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کارگو سروس بھی دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی دیربندرگاہ اور قطر کی الرویس بندرگاہ کے درمیان کارگو سروس بحال کر دی گئی ہے، […]