وجے تھلاپتی نے تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا، نئی جماعت نے سیاست میں بڑا اپ سیٹ کر دیا

بھارتی فلم انڈسٹری کے سابق سپر اسٹار وجے تھلاپتی نے ریاست تامل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ کے طور پر باضابطہ حلف اٹھا لیا، جس کے ساتھ ہی ان کے سیاسی سفر نے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ چنئی کے نہرو اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریبِ حلف برداری میں سیاسی شخصیات، اتحادی رہنماؤں اور بڑی […]
مصر کے معروف گلوکار ہانی شاکر 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

مصر کی موسیقی کی دنیا کے معروف نام ہانی شاکر طویل علالت کے بعد 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، جس کے بعد عرب دنیا میں ان کے مداحوں اور فنکار برادری میں گہرے دکھ کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانی شاکر کافی عرصے سے صحت کے مسائل […]
برطانیہ کی ایسینڈ ایئرویز بند، تمام پروازیں منسوخ، مسافروں کے لیے اہم ہدایات جاری

برطانیہ کی فضائی کمپنی ایسینڈ ایئرویز نے آپریشنز بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنی تمام پروازیں فوری طور پر منسوخ کر دی ہیں، جس کے بعد متاثرہ مسافروں کو متبادل سفری انتظامات کے لیے دیگر ایئر لائنز کی جانب منتقل کیا جا رہا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئر لائن نے دیوالیہ پن […]
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، برینٹ کروڈ 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں برینٹ کروڈ کی قیمت 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچتے ہوئے 126 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی۔ عالمی تجارتی رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز بھی خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا […]
افغان طالبان کی سرحد پار گولہ باری، انگور اڈہ میں شہری آبادی نشانہ؛ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے انگور اڈہ میں افغان طالبان کی جانب سے مبینہ سرحد پار گولہ باری کے نتیجے میں پاکستانی شہری آبادی متاثر ہوئی، جہاں بچوں اور ایک خاتون سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان جانب سے کی گئی بلااشتعال فائرنگ اور مارٹر حملوں نے رہائشی علاقوں کو […]
یو اے ای یکم مئی 2026 سے اوپیک اور اوپیک پلس سے الگ ہو جائے گا

متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ وہ یکم مئی 2026 سے پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس کی رکنیت ختم کر دے گا۔ اماراتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ ملکی اقتصادی ترجیحات، قومی مفادات کے تحفظ اور تیل کی مقامی پیداوار میں مزید سرمایہ کاری کو فروغ […]
ڈیاگو گارسیا کہاں ہے اور کیوں اہم ہے

ڈیاگو گارسیا چاگوس جزائر کا حصہ ہے، یہ بحر ہند میں واقع جزائر کا مجموعہ ہے جو ماریشس سے شمال مشرق کی سمت سمندر میں دور واقع ہے۔ برطانیہ نے 1814 کے بعد ماریشس کے ساتھ یہ جزائر بھی اپنے کنٹرول میں رکھے۔ ماریشس کو 1968 میں آزادی ملی، مگر چاگوس کا انتظام برطانیہ کے […]
ایران کا ڈیاگو گارسیا اڈے پر میزائل حملے کا دعویٰ، امریکی حکام کے مطابق میزائل ہدف تک نہ پہنچ سکے، برطانیہ کی مذمت

ایران نے بحر ہند میں واقع امریکا اور برطانیہ کے مشترکہ فوجی اڈے ڈیاگو گارسیا کی طرف بیلسٹک میزائل فائر کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی نیم سرکاری خبر ایجنسی مہر کے مطابق ایران نے اڈے کی طرف دو بیلسٹک میزائل داغے۔ دوسری طرف امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹس میں بتایا گیا کہ ایران […]
بلومبرگ رپورٹ، ایران جنگ میں امریکا کے کم از کم 16 فضائی اثاثے ضائع

بلومبرگ نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد امریکا کے کم از کم 16 فوجی طیارے اور ڈرونز ضائع ہو چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس فہرست میں ایم کیو نائن ریپر اسٹرائیک ڈرونز کی تعداد سب سے زیادہ بتائی گئی ہے، جبکہ چند بڑے نقصانات حادثات اور حملوں […]
ایران کا اسرائیلی ایف 16 گرانے کا دعویٰ، اسرائیلی فوج نے نقصان کی تردید کر دی

ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ کے دوران اسرائیل کا ایک اور ایف 16 طیارہ نشانہ بنایا گیا ہے، اور اسے “تیسرا” ایف 16 قرار دیا گیا۔ یہ دعویٰ الجزیرہ کی رپورٹ میں ایرانی بیان کے حوالے سے سامنے آیا۔ دوسری طرف اسرائیلی فوج نے اس دعوے کو رد کیا ہے۔ اسرائیلی […]