پشاور کچہری میں خاتون وکیل پر تشدد، ملزم نے اٹھا کر زمین پر پٹخ دیا، ویڈیو سامنے آگئی

پشاور: پشاور کے جوڈیشل کمپلیکس میں خاتون وکیل مدیحہ پرویز پر تشدد کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ 23 جون کو ایک دیوانی مقدمے کی سماعت کے بعد پیش آیا، جہاں مخالف فریق عبدالصادق نے کمرہ عدالت سے باہر […]
ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

لندن: ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ ویمن ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 40 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر […]
کاہنہ سانحے کے بعد پنجاب بھر میں غیر رجسٹرڈ ٹیوشن سینٹرز بند کرنے کا فیصلہ

لاہور: کاہنہ سانحے میں 14 بچوں کی شہادت کے بعد حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج سے پنجاب بھر میں ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیز کی چیکنگ شروع […]
منہ پر چمگادڑ بیٹھنے سے 11 سالہ بچہ ریبیز کا شکار ہو کر جاں بحق

اونٹاریو: کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 11 سالہ بچہ چمگادڑ سے ممکنہ رابطے کے بعد ریبیز (ہائڈروفوبیا) کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گیا، حالانکہ اس کے جسم پر کاٹنے یا خراش کا کوئی واضح نشان موجود نہیں تھا۔ کینیڈین میڈیکل ایسوسی ایشن جرنل میں شائع ہونے […]
چاول کی برآمدات بڑھانے کے لیے حکومت کا بڑا اقدام، نان باسمتی پر مراعات میں اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے چاول کی برآمدات کے فروغ کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے باسمتی چاول پر 9 فیصد ڈیوٹی اینڈ ٹیکس ریمیژن فار ایکسپورٹس (DLTL) برقرار رکھنے جبکہ نان باسمتی چاول پر یہ مراعت 3 فیصد سے بڑھا کر 5 فیصد کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ فیصلہ ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ (ای ڈی […]
وینزویلا میں زلزلے کے بعد آسمان سرخ، ماہرین نے اصل وجہ بتا دی

کاراکاس: وینزویلا میں حالیہ تباہ کن زلزلوں کے بعد آسمان کے اچانک سرخ رنگ میں تبدیل ہونے کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جس کے بعد مختلف قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔ رائٹرز کے مطابق یہ منظر ایسے وقت دیکھنے میں آیا جب ملک میں زلزلوں کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور […]
ابرار احمد ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر، ورون چکرورتھی کو پیچھے چھوڑ دیا

دبئی: پاکستان کے اسپنر ابرار احمد نے آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی 20 انٹرنیشنل بولرز رینکنگ میں شاندار ترقی کرتے ہوئے بھارت کے ورون چکرورتھی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ابرار احمد 736 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر پہنچ گئے […]
کیتن اگروال قتل کیس: سیا گوئل اور چیتن چوہدری کی قتل سے قبل کی ویڈیو سامنے آگئی

نئی دہلی: بھارت میں کیتن اگروال قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں مرکزی ملزمان سیا گوئل اور چیتن چوہدری کی قتل سے قبل کی مبینہ ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کو ایک نئی ویڈیو ملی ہے، جس میں سیا گوئل اور […]
کراچی کی کوآپریٹو مارکیٹ میں بیٹری پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی

کراچی: شہر کے علاقے صدر ریگل چوک میں واقع کوآپریٹو مارکیٹ کی دوسری منزل پر بیٹری پھٹنے کے باعث آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ مارکیٹ کی دوسری منزل پر لگی، جس کے بعد فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پانے کے لیے […]
کیتن اگروال قتل کیس: سیا گوئل نے ایک کروڑ روپے بوائے فرینڈ کو دیے، پولیس کے نئے انکشافات

بھارت میں زیرِ تفتیش کیتن اگروال قتل کیس میں پولیس نے مزید اہم انکشافات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمہ سیا گوئل نے مبینہ طور پر منگیتر کیتن اگروال سے شاپنگ کے بہانے ایک کروڑ روپے حاصل کیے اور وہ رقم اپنے مبینہ بوائے فرینڈ چیتن چوہدری کو منتقل کر دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس […]