عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 1.15 فیصد اضافے کے بعد 94.15 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) کی قیمت میں 1.06 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت […]

ایف بی آر سے بینک اکاؤنٹ منجمد کرنے کا اختیار واپس لینے کا مطالبہ

کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر ریحان حنیف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا اختیار واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ بجٹ 2026-27 کے لیے تجاویز پیش کرتے ہوئے ریحان حنیف نے کہا کہ پاکستان کی معاشی مضبوطی کے لیے برآمدات کا فروغ انتہائی ضروری ہے، کیونکہ […]

پیٹرولیم ڈیلرز کا حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

پیٹرولیم ڈیلرز نے کمیشن میں اضافے کے مطالبے پر حکومت کو دو دن کی مہلت دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو ملک بھر میں پیٹرول پمپس کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز کے چیف ایڈوائزر ملک خدا بخش نے کہا ہے کہ موجودہ کمیشن […]

پاکستان میں قربانی کی کھالوں سے 8.7 ارب روپے کی معاشی سرگرمی متوقع

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی کھالوں سے رواں سال 8.7 ارب روپے کی معاشی سرگرمی پیدا ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ چمڑے کی صنعت سے وابستہ لاکھوں افراد کو روزگار بھی میسر آئے گا۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ ایک دہائی کے دوران ملک میں قربانی کے جانوروں […]

ایف بی آر مئی کا ٹیکس ہدف پورا نہ کر سکا، 966 ارب روپے وصول

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مئی 2026 کے دوران ٹیکس وصولیوں میں سالانہ بنیاد پر 7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا ہے، تاہم ادارہ مقررہ ہدف حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے مئی میں مجموعی طور پر 966 ارب روپے کے ٹیکس جمع کیے، جبکہ […]

پاکستان میں ڈالر اور سونے کی قیمت میں کمی، نئی قیمتیں جاری

عید کی تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان میں ڈالر، سونا اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی کرنسی قیمتوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک پیسہ سستا ہونے کے بعد 278.50 روپے پر بند ہوا، جبکہ […]

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ٹیکس ریٹرن فائل کرنا مزید آسان بنا دیا گیا

بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کا عمل مزید آسان بنا دیا گیا ہے، اب اوورسیز پاکستانی آن لائن پورٹل کے ذریعے گھر بیٹھے ریٹرن جمع کرا سکیں گے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کو ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں کمی کے اثرات کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 22 ڈالر سستا ہو کر 4508 ڈالر پر آ گیا، جس کے بعد مقامی مارکیٹ بھی متاثر ہوئی۔ پاکستان میں […]

پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے اور چاندی کے نرخوں میں نمایاں گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔ صرافہ مارکیٹ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی اونس 68 ڈالر کمی ہوئی، جس کے بعد عالمی سطح پر سونا 4480 ڈالر فی اونس تک آ […]

پاکستان کی سی فوڈ برآمدات پہلی بار 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں

وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کی سی فوڈ برآمدات نے پہلی بار 50 کروڑ ڈالر کی تاریخی حد عبور کر لی ہے، جو ملکی فشریز سیکٹر کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دی جا رہی ہے۔ وزیر بحری امور کے مطابق حکومت نے مالی سال کے لیے […]