ایران امریکا معاہدے کے حتمی متن پر غور جاری، اسماعیل بقائی

ایرانی مذاکراتی ٹیم کے ترجمان Esmail Baghaei نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کے حتمی مسودے کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور مختلف نکات پر بات چیت جاری ہے۔ اپنے بیان میں اسماعیل بقائی نے بتایا کہ معاہدے کے حوالے سے پاکستانی وفد جمعے کی شام تہران پہنچا، جبکہ […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران سے روانہ، ایران امریکا معاہدے میں پیشرفت کی امید

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اپنے ایک روزہ دورۂ تہران کے بعد ایران سے روانہ ہوگئے ہیں، جبکہ سفارتی حلقوں میں ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے سے متعلق پیشرفت کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران میں ایرانی صدر Masoud Pezeshkian سے […]
گوگل نے 2029 تک بڑے سائبر خطرے “کیو ڈے” سے خبردار کر دیا

گوگل اور سائبر سیکیورٹی ماہرین نے 2029 تک ایک بڑے ممکنہ ڈیجیٹل خطرے “کیو ڈے” (Q-Day) کے حوالے سے انتباہ جاری کیا ہے، جس سے عالمی سطح پر بینکنگ، کرپٹو اور ڈیٹا سیکیورٹی نظام متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ خطرہ کوانٹم کمپیوٹنگ کی ترقی سے جڑا ہوا […]
پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے اور چاندی کے نرخوں میں نمایاں گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔ صرافہ مارکیٹ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی اونس 68 ڈالر کمی ہوئی، جس کے بعد عالمی سطح پر سونا 4480 ڈالر فی اونس تک آ […]
نشے کے عادی نوجوان کی موبائل ٹاور پر چڑھ کر عجیب مطالبہ

بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں ایک نوجوان نے موبائل ٹاور پر چڑھ کر عجیب و غریب مطالبہ کر دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ضلع پرکاسم میں پیش آیا جہاں ہنومانتھو نامی نوجوان اچانک ایک موبائل فون ٹاور پر چڑھ […]
ناروے کے اخبار میں مودی کا متنازع کارٹون شائع، عالمی سطح پر بحث چھڑ گئی

ناروے کے ایک معروف اخبار میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا متنازع کارٹون شائع ہونے کے بعد عالمی سطح پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ناروے کے اخبار نے اپنی اشاعت میں مودی کو سانپ کا کھیل دکھانے والے کردار کے انداز میں پیش کیا، جس کے بعد سوشل میڈیا اور مختلف […]
سان ڈیاگو مسجد حملہ: امین عبداللہ نے نمازیوں کو بچاتے ہوئے جان قربان کر دی

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں واقع ایک اسلامی مرکز پر حملے کے دوران سیکیورٹی گارڈ امین عبداللہ نے نمازیوں کی جان بچاتے ہوئے اپنی جان قربان کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 18 مئی کی صبح دو مسلح نوجوانوں نے اسلامک سینٹر میں داخل ہونے کی کوشش کی اور فائرنگ […]
روس نے ایٹمی ہتھیاروں کی منتقلی کی فوجی مشقوں کی ویڈیو جاری کر دی

روس نے ایٹمی ہتھیاروں کی منتقلی اور جنگی تیاریوں سے متعلق بڑے پیمانے پر ہونے والی فوجی مشقوں کی ویڈیو جاری کر دی ہے، جس میں جدید میزائل سسٹمز اور ایٹمی وار ہیڈز کی تنصیب کا مظاہرہ کیا گیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق روس اور بیلاروس کے درمیان مشترکہ تین روزہ ایٹمی مشقیں جاری […]
پیوٹن دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، 240 ارب ڈالر کی تجارت مقامی کرنسی میں ہوگی

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن دو روزہ سرکاری دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے، جہاں ان کا استقبال چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کیا۔ کریملن کے مطابق صدر پیوٹن اپنے دورے کے دوران چینی صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات کریں گے، جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت اور توانائی کے شعبے میں […]
پاکستان کی سی فوڈ برآمدات پہلی بار 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں

وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کی سی فوڈ برآمدات نے پہلی بار 50 کروڑ ڈالر کی تاریخی حد عبور کر لی ہے، جو ملکی فشریز سیکٹر کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دی جا رہی ہے۔ وزیر بحری امور کے مطابق حکومت نے مالی سال کے لیے […]