مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے موقع پر وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے نغمہ جاری

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے موقع پر وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے نغمہ جاری

مکہ مکرمہ میں مشترکہ دفاعی معاہدے کے موقع پر وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے خصوصی نغمہ جاری کر دیا گیا۔

وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری کیے گئے اس خصوصی نغمے میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان برادرانہ تعلقات، باہمی تعاون اور مشترکہ دفاعی عزم کو اجاگر کیا گیا ہے۔

نغمے کا اجرا دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور سفارتی تعلقات میں اہم پیش رفت کے موقع پر کیا گیا ہے، جبکہ اس کے ذریعے پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی تعاون مختلف شعبوں تک پھیلا ہوا ہے اور مشترکہ دفاعی تعاون دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کی اہم علامت ہے۔

Popular Posts

No Content Available

مزید خبریں