موبائل پر مسلسل اسکرولنگ دماغی صحت کے لیے خطرہ، ماہرین نے اہم وارننگ جاری کر دی

ویب ڈیسک: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موبائل فون پر مسلسل اسکرولنگ نہ صرف وقت کا ضیاع ہے بلکہ یہ دماغی صحت، توجہ اور یادداشت پر بھی منفی اثرات مرتب کر سکتی ہے۔ تحقیقی رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو اس انداز میں ڈیزائن کیا جاتا ہے کہ صارف زیادہ سے زیادہ […]

پاکستان میں روزانہ 675 نومولود بچوں کی اموات، ڈبلیو ایچ او نے تشویش کا اظہار

پاکستان میں نومولود اور پانچ سال سے کم عمر بچوں کی اموات کی بلند شرح پر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے، جبکہ ماہرین نے ماں اور بچے کی صحت سے متعلق سہولیات بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان میں روزانہ اوسطاً 675 نومولود […]

منہ پر چمگادڑ بیٹھنے سے 11 سالہ بچہ ریبیز کا شکار ہو کر جاں بحق

اونٹاریو: کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 11 سالہ بچہ چمگادڑ سے ممکنہ رابطے کے بعد ریبیز (ہائڈروفوبیا) کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گیا، حالانکہ اس کے جسم پر کاٹنے یا خراش کا کوئی واضح نشان موجود نہیں تھا۔ کینیڈین میڈیکل ایسوسی ایشن جرنل میں شائع ہونے […]

جعلی اور غیر معیاری دوا کی تصدیق کیسے کریں؟ ڈریپ نے آسان طریقہ بتا دیا

پاکستان میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خاتمے کے لیے فارما ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت ادویات کی تصدیق اب بارکوڈ کے ذریعے ممکن ہوگی۔ ڈریپ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں انسانی اور ویٹرنری ادویات بنانے والی تمام فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے لیے دوا […]

ہارٹ اٹیک اور ہارٹ فیل ایک نہیں، ماہرین نے اہم علامات اور خطرات سے خبردار کردیا

دل کی بیماریاں (ہارٹ اٹیک اور ہارٹ فیل) پاکستان سمیت دنیا بھر میں تیزی سے بڑھ رہی ہیں اور تشویشناک بات یہ ہے کہ اب نوجوان افراد بھی اس خطرے کی زد میں آ رہے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق 30 سے 45 سال کی عمر کے افراد میں دل کے امراض کے کیسز میں […]

وٹامن سی دماغی صحت بہتر رکھنے میں مددگار؟ نئی تحقیق میں اہم انکشافات

سائنسدانوں کی نئی تحقیق میں وٹامن سی اور دماغی صحت کے درمیان اہم تعلق سامنے آیا ہے، جس کے مطابق وٹامن سی کی مناسب مقدار دماغ کو صحت مند رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیق میں 64 سال سے زائد عمر کے 2 ہزار سے زیادہ افراد کا […]

پاکستان میں ایڈز کیسز بڑھنے پر 5 اقسام کی سرنجوں پر پابندی عائد

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی ایڈز کے کیسز میں اضافے کے بعد حکومت نے 5 اقسام کی سرنجوں کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر صحت نے بتایا کہ تونسہ اور اسلام آباد میں ایڈز […]

کراچی میں دل کے مریضوں میں خطرناک اضافہ، شہر ’ہارٹ ڈیزیز ہاٹ اسپاٹ‘ بننے لگا

کراچی میں دل کے امراض میں تشویشناک حد تک اضافہ سامنے آیا ہے اور شہر قائد کو اب تیزی سے “دل کے مریضوں کا شہر” قرار دیا جا رہا ہے۔ ٹیبہ ہارٹ انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 2025 کے دوران شہر میں 74 ہزار سے زائد افراد دل کے دورے کا شکار ہوئے، […]

گردے کی بیماری کی 6 خطرناک علامات، ماہرین نے اہم انتباہ جاری کردیا

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ گردوں کی بیماری کی ابتدائی علامات کو نظر انداز کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ بروقت تشخیص نہ ہونے کی صورت میں یہ مسئلہ سنگین شکل اختیار کر سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق گردے انسانی جسم میں خون صاف کرنے، فاضل مادوں کو خارج کرنے اور جسم […]

جعلی دوا کی پہچان آسان، حکومت نے بارکوڈ سسٹم لازمی قرار دے دیا

وفاقی حکومت نے جعلی ادویات کے خاتمے اور عوام کو اصل دوا کی شناخت میں سہولت دینے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے تمام ادویات پر بارکوڈ لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ حکومتی فیصلے کے مطابق اب ہر دوا کے پیکٹ پر بارکوڈ موجود ہوگا، جس کی مدد سے صارفین دوا کے اصل یا […]