سعودی وژن 2030 کے تحت پاکستانیوں کے لیے ملازمت اور کاروبار کے نئے مواقع

سعودی عرب کے وژن 2030 کے تحت معیشت کو جدید اور متنوع بنانے کے عمل نے پاکستانی ہنرمندوں، ماہرین اور سرمایہ کاروں کے لیے روزگار اور کاروبار کے نئے امکانات پیدا کر دیے ہیں۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق سعودی عرب تیل پر انحصار کم کرتے ہوئے مختلف شعبوں کو فروغ دے […]

پی ایس ایل 11 کا فائنل آج، پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگزمین میں ٹائٹل کی فیصلہ کن جنگ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کا سب سے بڑا مقابلہ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگزمین ٹائٹل کے حصول کے لیے آمنے سامنے ہوں گے۔ فائنل میچ سے قبل شائقین کے لیے ایک شاندار اختتامی تقریب بھی منعقد کی جائے گی، جس میں […]

ٹرمپ اور شی جن پنگ ملاقات میں ایران جنگ بندی اور آبنائے ہرمز سرِفہرست ہوں گے، چینی سفیر

اقوام متحدہ میں چین کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان آئندہ ملاقات میں ایران امریکا جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کی صورتحال اہم ترین موضوعات میں شامل ہوں گے۔ چینی سفیر کے مطابق مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی، عالمی توانائی کی ترسیل اور […]

وفاقی آئینی عدالت کے ملازمین کے الاؤنسز میں نمایاں اضافہ، 50 فیصد تک بڑھانے کی منظوری

فاقی آئینی عدالت کے ملازمین کے لیے جوڈیشل اور یوٹیلیٹی الاؤنسز میں نمایاں اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کے تحت اہلکاروں کو بنیادی تنخواہ کے تناسب سے اضافی مالی سہولت فراہم کی جائے گی۔ جاری کردہ دفتری حکم نامے کے مطابق چیف جسٹس امین الدین خان کی منظوری کے بعد عدالت کے […]

کانگریس میں امریکی وزیر دفاع کا دوٹوک مؤقف، ایران جنگ پر تنقید مسترد، اسلحہ ذخائر کی بحالی میں وقت لگنے کا اعتراف

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی اور جنگی کارروائیوں کے بعد پہلی مرتبہ کانگریس میں پیش ہوئے، جہاں انہوں نے امریکی فوجی اقدامات کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے ناقدین کو سخت جواب دیا۔ سماعت کے دوران ڈیموکریٹ رکن جان گارامندی نے ایران جنگ کو سیاسی اور معاشی طور پر خطرناک قرار […]

کراچی کی بہتری کے لیے لاہور ماڈل اپنانے کا فیصلہ، مرتضیٰ وہاب کا تعاون بڑھانے کا اعلان

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر قائد میں شہری سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں کو بہتر بنانے کے لیے لاہور کی حکمت عملی سے استفادہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ان کا لاہور کا دورہ کراچی کے لیے مؤثر شہری ترقیاتی ماڈلز کا جائزہ لینے کے […]

آبنائے ہرمز کو ’آبنائے ٹرمپ‘ کہنے پر ایرانی وزیر خارجہ کا سخت ردعمل

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز سے متعلق متنازع بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تاریخی اور جغرافیائی حقائق کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک پرانی ویڈیو […]

پی ایس ایل 11 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں آج حیدرآباد کنگزمین اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے

پاکستان سپر لیگ 11 کے فائنل تک رسائی کی دوڑ میں آج اہم معرکہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں دوسرے ایلیمنیٹر میں حیدرآباد کنگزمین اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ یہ فیصلہ کن مقابلہ دونوں ٹیموں کے لیے “کرو یا مرو” کی حیثیت رکھتا ہے، کیونکہ کامیابی حاصل کرنے […]

تہران میں مشتبہ ڈرون سرگرمیوں کے بعد ایران کا فضائی دفاعی نظام متحرک

ایران کے دارالحکومت تہران میں مشتبہ جاسوس ڈرونز کی پروازوں کی اطلاعات کے بعد ملکی فضائی دفاعی نظام کو فعال کر دیا گیا، جبکہ مختلف علاقوں میں دفاعی کارروائیوں کی آوازیں سنائی دی گئیں۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران کے متعدد حصوں میں فضائی نگرانی سخت کر دی گئی اور دفاعی نظام نے مشتبہ […]

امریکی سینیٹ میں ایران سے متعلق فوجی کارروائیاں روکنے کی قرارداد ایک بار پھر مسترد

امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں کے خاتمے کے لیے پیش کی گئی قرارداد ایک مرتبہ پھر ناکام ہو گئی، جہاں سینیٹرز کی اکثریت نے اس تجویز کو مسترد کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں امریکی فوجی مداخلت ختم کرنے سے متعلق قرارداد کو 47 کے مقابلے میں 50 […]