ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا

ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا

اسلام آباد: ربیع الاول کے چاند سے متعلق اہم اعلان کر دیا گیا ہے۔ رویتِ ہلال کمیٹی کے اجلاس میں چاند کی رویت سے متعلق موصول ہونے والی شہادتوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

چاند نظر آنے کی صورت میں ربیع الاول کی پہلی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا، جبکہ رویت نہ ہونے کی صورت میں اسلامی مہینے کا آغاز اگلی تاریخ سے ہوگا۔

ربیع الاول اسلامی سال کا تیسرا مہینہ ہے اور مسلمانوں کے لیے خصوصی مذہبی اہمیت رکھتا ہے۔

Popular Posts

No Content Available

مزید خبریں