محرم الحرام کے چاند سے متعلق اہم پیش رفت، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

Central Ruet-e-Hilal Committee کا محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے اہم اجلاس جاری ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اجلاس کی صدارت Maulana Abdul Khabir Azad کر رہے ہیں جبکہ اجلاس میں کمیٹی اراکین کے علاوہ محکمہ موسمیات کے نمائندگان بھی شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں چاند دیکھنے کا […]
فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے پیراگوائے کو 1-4 سے شکست دے دی

FIFA World Cup 2026 کے دوسرے روز امریکا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پیراگوائے کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔ SoFi Stadium میں کھیلے گئے میچ میں امریکی ٹیم نے ابتدا ہی سے جارحانہ حکمت عملی اپنائی اور پہلے ہاف کے اختتام تک 3-0 کی واضح برتری حاصل […]
آبنائے ہرمز پر ہماری تلوار ہمیشہ لٹکتی رہے گی، عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ Abbas Araghchi نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اب پہلے کی طرح نہیں رہے گا اور ایران کی تلوار ہمیشہ اس اہم بحری گزرگاہ پر لٹکتی رہے گی۔ ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ جب بھی ضرورت پڑی ایرانی مسلح افواج آبنائے ہرمز میں داخل ہوں […]
کراچی کے تاجروں نے 1 فیصد ٹرن اوور ٹیکس مسترد کردیا

کراچی کی تاجر برادری نے وفاقی بجٹ میں نافذ کیے گئے ایک فیصد ٹرن اوور ٹیکس کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے حکومت سے فوری نظرثانی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران کراچی کے صدر Javed Shams نے بجٹ پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس […]
ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری، ٹیکس میں نمایاں کمی

وفاقی حکومت نے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے والے صارفین کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے بیرونِ ملک ٹرانزیکشنز پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس میں نمایاں کمی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ Muhammad Aurangzeb نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی بینکوں کے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز کے ذریعے بیرونِ ملک یا بین […]
پیوٹن دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، 240 ارب ڈالر کی تجارت مقامی کرنسی میں ہوگی
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن دو روزہ سرکاری دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے، جہاں ان کا استقبال چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کیا۔ کریملن کے مطابق صدر پیوٹن اپنے دورے کے دوران چینی صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات کریں گے، جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت اور توانائی کے شعبے میں […]
کیا ایپل فولڈ ایبل آئی فون لانے جا رہا ہے؟ نئے آئی او ایس کوڈز سے بڑا اشارہ

ایپل کے نئے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 27 کے ٹیسٹنگ ورژن میں ایسے شواہد سامنے آئے ہیں جن سے فولڈ ایبل آئی فون کی تیاری کے امکانات مزید مضبوط ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اگرچہ ایپل نے اپنی سالانہ ڈویلپر کانفرنس WWDC 2026 میں فولڈ ایبل آئی فون کا اعلان نہیں […]
وٹامن سی دماغی صحت بہتر رکھنے میں مددگار؟ نئی تحقیق میں اہم انکشافات

سائنسدانوں کی نئی تحقیق میں وٹامن سی اور دماغی صحت کے درمیان اہم تعلق سامنے آیا ہے، جس کے مطابق وٹامن سی کی مناسب مقدار دماغ کو صحت مند رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیق میں 64 سال سے زائد عمر کے 2 ہزار سے زیادہ افراد کا […]
پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد: پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی کھپت میں 3.5 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ رپورٹ کے مطابق ٹرانسپورٹ سیکٹر میں ایندھن کے […]
دنیا کا پہلا پاپا رازی کون تھا؟ دلچسپ کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi) کسی ایک شخص کا نام نہیں بلکہ اُن فری لانسر فوٹوگرافروں کو کہا جاتا ہے جو مشہور شخصیات کی نجی زندگی کی تصاویر خفیہ انداز میں بناتے ہیں۔ یہ اصطلاح اطالوی ہدایتکار Federico Fellini کی 1960 میں ریلیز ہونے والی فلم La Dolce Vita کے ایک کردار “پاپا رازو” سے مشہور ہوئی، […]