آبنائے ہرمز کو ’آبنائے ٹرمپ‘ کہنے پر ایرانی وزیر خارجہ کا سخت ردعمل

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز سے متعلق متنازع بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تاریخی اور جغرافیائی حقائق کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک پرانی ویڈیو […]

تہران میں مشتبہ ڈرون سرگرمیوں کے بعد ایران کا فضائی دفاعی نظام متحرک

ایران کے دارالحکومت تہران میں مشتبہ جاسوس ڈرونز کی پروازوں کی اطلاعات کے بعد ملکی فضائی دفاعی نظام کو فعال کر دیا گیا، جبکہ مختلف علاقوں میں دفاعی کارروائیوں کی آوازیں سنائی دی گئیں۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران کے متعدد حصوں میں فضائی نگرانی سخت کر دی گئی اور دفاعی نظام نے مشتبہ […]

امریکی سینیٹ میں ایران سے متعلق فوجی کارروائیاں روکنے کی قرارداد ایک بار پھر مسترد

امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں کے خاتمے کے لیے پیش کی گئی قرارداد ایک مرتبہ پھر ناکام ہو گئی، جہاں سینیٹرز کی اکثریت نے اس تجویز کو مسترد کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں امریکی فوجی مداخلت ختم کرنے سے متعلق قرارداد کو 47 کے مقابلے میں 50 […]

خطے میں کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی صورتحال کے بعد گوادر پورٹ کی تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ

ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی صورتحال کے تناظر میں گوادر بندرگاہ کی اہمیت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، جہاں جہازوں کی آمد و رفت اور محدود تجارتی سرگرمیوں میں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2024-25 کے دوران گوادر پورٹ […]

ایران کے پاس برسوں کی جنگ کے لیے میزائل اور ڈرون ذخائر موجود ہیں، سینئر ایرانی رکن پارلیمنٹ

ایران کے ایک سینئر پارلیمانی رہنما نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے پاس میزائلوں اور ڈرونز کے ایسے وسیع ذخائر موجود ہیں جو طویل عرصے تک کسی بھی ممکنہ جنگی صورتحال کی ضروریات پوری کر سکتے ہیں۔ ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے نائب سربراہ علاؤالدین بروجردی نے ایک انٹرویو […]